آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

Published on December 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 857)      No Comments

news-1418840296-4687واشنگٹن (یو این پی) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کے شہر واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ دینے کی منظوری دے دی گئی۔اور یہ رقم پاکستان کو 55,55 کروڑ کی دو اقساط میں دیا جائے گا ، جبکہ آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا ہے ۔یاد رہے آئی ایم ایف نے ستمبر 2013میں پاکستان کے لیے 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کیا تھا جس میں سے اب تک 4 قسطوں میں پاکستان 2ارب 20 کروڑ ڈالر وصول کر چکا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog