سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں‌ ریاض احمد

Published on December 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 565)      No Comments

10850730_413313735484505_136334900_n
جدہ (بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی )پاکستان تحریک انصاف انفافنز ویسڑن ریجن کے سابق سینئر نائب صدر ریاض احمد جان بڈانی نے یو این این پاکستان کے بیورو چیف سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا آرمی پبلک سکول پشاور میں جس قدر بچوں پر ظلم و تشدد کیا گیا پاکستان تحریک انصاف انفافنز کی پوری قیادت اس کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ہم مسلمان ہیں ہمارے مذہب اسلام میں جنگ کے دوران بهی بچوں اور عورتوں کے ساتھ ایسا کرنے سے منع کیا گیا ہے اور پهر یہ دہشت گرد اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہے پشاور میں آرمی پبلک سکول کے حملے سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا دہشت گرد تنظیمیں انسانیت کے دشمن ہے آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والوں بچوں نے ان دہشت گردوں کا کیا بگاڑا تها جو ان دہشت گردوں نے اس سفاکی سے ان معصوم بچوں کی جانیں لی
پاکستان تحریک انصاف انفافنز کے ویسٹرن ریجن کے سابق سینئر نائب صدر ریاض احمد خان بڈانی نے کہا کہ ہم یو این این پاکستان کے پلیٹ فارم سے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہے کہ جلد از جلد ان دہشت گردوں کو ان کا جس بهی جماعت سے تعلق ہے ان کے باقی ساتھیوں کو بهی گرفتار کرکے پھانسی کے پھندے پر لٹکایا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy