بلڈ گروپ بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

Published on October 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

ایمسٹرڈیم(یو این پی)ہالینڈ میں ہونے والی حالیہ تحقییق میں بتایا گیا ہے کہ بلڈ گروپ بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گرونینگن یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا کہ خون کے گروپ سے جانا جاسکتا ہے کہ کسی فرد میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہے یا نہیں۔ تحقیق کے مطابق’’ اے ‘‘، ’’بی ‘‘ اور’’ اے بی ‘‘ بلڈ گروپ کے حامل افراد میں ہارٹ اٹیک کاخطرہ ’’او ‘‘ بلڈ گروپ کے حامل افراد کے مقابلے میں نو فیصد زیادہ ہوتا ہے۔تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ اے اور بی بلڈ گروپ کے حامل افراد میں اس جان لیوا دورے کا خطرہ ممکنہ طور پر اس لیے زیادہ ہوتا ہے کیونکہ ان میں ایک قسم کے پروٹین (ویلی کیونکہ ان میں ایک قسم کے پروٹین (ویلی برینڈ ون) اور ہائیر گلیسٹین تھری کی سطح زیادہ ہوتا ۔محققین کے مطابق اے بلڈ گروپ کے حامل افراد میں کولیسٹرول کی سطح زیادہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جو کہ ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔برینڈ ون) اور ہائیر گلیسٹین تھری کی سطح زیادہ ہوتا ۔محققین کے مطابق اے بلڈ گروپ کے حامل افراد میں کولیسٹرول کی سطح زیادہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جو کہ ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes