شمالی کوریا کے سائبر حملے کا جواب دیا جائے گا: صدر اوباما

Published on December 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

5
نیویارک(یو این پی )امریکی صدر اوباما نے کہا کہ ہم ایسا معاشرہ نہیں چاہتے جہاں کوئی آمر کہیں بھی بیٹھ ہم پر سنسر شپ عائد کریسونی پکچرزنے اپنی اس فلم کی نمائش نا کر کے غلطی کی جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے قتل کو مزاحیہ انداز میں دکھایا گیا،امریکی صدر نے کہا کہ ایسے کوئی اشارے نہیں ملے کہ شمالی کوریا نے کسی اور ملک کیساتھ مل کر سائبرحملہ کیا ہو، امریکہ اس ہیکنگ کا جواب دے گا لیکن اپنی پسند اور وقت کے مطابق،صدر اوباما نے کہا کہ ہم ایسا معاشرہ نہیں چاہتے جہاں کوئی آمر کہیں بھی بیٹھ کر ہم پر سنسر شپ عائد کرے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes