سیاست میں آنا چاہتا ہوں بڑے منع کرتے ہیں شاہد آفریدی

Published on December 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,170)      No Comments

shahidورلڈکپ 2015ءکے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان
لاہور(یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رﺅنڈر شاہدخان آفریدی نے ورلڈکپ 2015ءکے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔آفریدی فاﺅنڈیشن کی تقریب کے موقع پرانہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کے بعد وہ صرف ٹی 20کھیلیں گے اور اس فیصلے سے منیجمنٹ کوآگاہ کردیاہے ۔سوالات کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ کبھی کبھی دل چاہتاہے کہ سیاست میں آئیں لیکن ایساکرنے سے بڑے منع کرتے ہیں ، خواہش ہے کہ تیز ترین سینچری کا ریکارڈ اُن کے پاس ہی رہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题