سانحہ پشاور کے شہدوں کیلئے شعمیں جلا کر جوزفین کرسٹینا نے کیمونٹی کے دل جیت لےئے قاری عبدالرحمان

Published on December 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

DSC_61m22
بارسلونا(یواین پی) معروف سماجی اور کاروباری شخصیت اور عادل تندوری ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر الحاج قاری عبدالرحمان نے بین المذاہب ہم آہنگی کے پلیٹ فارم سے کرسمس اور قائد اعظم ڈے کی تقریب میں سانحہ پشاور میں شہد ہونے والے بچوں کی یاد شعمیں روشن کرنے پر جوزفین کرسٹینا کے اس کردار کو سراہا ہے اور انہیں کرسمس کی مبارکباد پیش کی ہے اورسانحہ پشاور پر دل خون کے آنسو روتا ہے اس دکھ کو بیان کرنے کیلئے ہمارے پاس الفاظ نہیں ہیں اس وحشیانہ ظلم پر درندے بھی شرما گئے ہمارے بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والوں کو نشانہ عبرت بنانا ہو گا ہم فوج کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں بس ان ظالموں کو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے دہشت گردوں نے پاکستان کے دل پر ایسا وار کیا ہے جس کا زخم شاید کبھی نہ ٹھیک ہو سکے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题