طبیت ناساز ہونے کی وجہ سے سٹیج پر کام نہیں کر رہی:فرح ناز

Published on December 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 772)      No Comments

پہلے سے بہتر ہو ں بہت جلد نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ نظر آؤنگی :گفتگو
لاہور(یواین پی)معروف اداکارہ فرح ناز نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طبیت ناز ہونے کی وجہ سے ان دنوں سٹیج اور باقی شوبز مصروفیت ترک کی ہے ،مگر اب میری طبیت پہلے سے بہت بہتر ہے اور انشاء اللہ بہت جلد نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ سٹیج پر نظر آؤنگی ،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے میرے چاہنے والے شائقین میری پرفارمنس دیکھنے کو بے تاب ہیں انشاء اللہ بہت جلد ان کی بے تابی دور کر دونگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题