تلہ گنگ،انسداد گاجر بوئی مہم کے تحت ایک روزہ ورکشاپ

Published on December 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 644)      No Comments

index

تلہ گنگ (یواین پی)لاوہ،،مصریال،اور اکوال میں محکمہ زراعت توسیع تلہ گنگ کے زیر اہتمام انسداد گاجر بوئی مہم کے تحت ایک روزہ ورکشاپ ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع چکوال رائے محمد یاسین دپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع ملک خالد جاوید ڈاکٹر امتیاز احمد نائب ناظم حاجی صفدر زراعت آفیسران قاضی عبید الرحمن ضیا ء الرحمن اور کثیر تعداد میں زمینداروں نے شرکت کی ملک طفر اقبال کے ڈیرہ پر محکمہ ذراعت توسیع نے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں ڈسٹرکت آفیسر زراعت توسیع چکوال راے میں یاسین نے گاجر بوئی پار تھیم بوئی کے بارے میں آگاہ کیا یہ دینا کی دس بدترین جڑی بوٹیوں میں سے ایک ہے پر انسانوں جانوروں اور فصلوں کیلئے انتہائی نقصان دہہ ہے پودے کی جڑیں گہری تناسب اور سیدھا ہوتا ہے یہ پھول سے کم سے بیج پیدا ہوتے ہیں اس کے ایک پودے سے لگ بھگ 25 ہزار بیج بن سکتے ہیں یہ جڑی بوٹی انسانی صحت کیلئے بھی بڑا خظرہ ہے اس کے پھولوں کے ذردانوں سے پولن الرجی آنکھوں میں چھبن اور دیگر بیماریوں کا خطہ بھی پیدا ہو سکتا ہے اس بوٹی کی جڑیں بے شمار زہریلے مرکبات خارج کرتی ہیں اس پورے کے اثرات جانروں کے دودھ اور گوشت میں پائے جاتے ہیں یہ مویشیوں میں الرجی کا باعث بھی بن سکتے ہیں اسکو اگتے ہی دستانے پین کر ہاتھ سے تلف کریں کیمیائی طریقہ انسداد میں گلائی فوسیٹ1لیٹر فی ایکٹر کے حساب سے 200لیٹر پانی میں حل کر کے سپرے کریں آخر یں ضیا ء الرحمن زراعت آفیسر لاوہ نے گندم کی جڑی بوٹیوں اور انکے انسداد کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme