ایمان داروں کو دھوکہ دینے والے لوگوں‌کا عذاب

Published on October 24, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 1,082)      No Comments

\"24\"
اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان دار نہیں ہیں (8) الله اور ایمان داروں کو دھوکا دیتے ہیں حالانکہ وہ اپنے آپ ہی کو دھوکہ دے رہے ہیں اور نہیں سمجھتے (9) انکے دلوں میں بیماری ہے پھر الله نے اِن کی بیماری بڑھا دی اور انُ کے لیے دردناک عذاب ہے اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے (10)۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy