عامرخان زائرہ وسیم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

Published on January 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 385)      No Comments

1
ممبئی(یو این پی)مسٹرپرفیکٹ عامر خان نے کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کو اپنی رول ماڈل قرار دیدیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق بالی ووڈ ہیرو اور مسٹرپرفیکٹ کے نام سے مشہور عامر خان کی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کو اپنی رول ماڈل قرار دیدیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر زائرہ وسیم کی حمایت میں کھلا خط لکھتے ہوئے انہوں نے تحریر کیا ہے کہ تم میری رول ماڈل ہو ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ زائرہ وسیم نے کس دباؤ کے تحت بیان دیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy