سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

Published on January 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 608)      No Comments

Nikah Pic
تلہ گنگ(یواین پی)سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ۔ ان کو اس خوشی کے مو قع پر عزیز و اقارب کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات اور دوست احباب نے مبارک با د پیش کی ۔مبا رک باد پیش کر نے وا لوں میں کالم نگارو صدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت اعوان ، کالم نگارملک عامر نواز،سینئر صحافی و جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدالقادر ، محرر تھا نہ سٹی ملک خرم ، سینئر نائب صدر تلہ گنگ پریس کلب ملک ارشد کوٹگلہ ، کالم نگارملک عارف ادلکہ، ڈاکٹر محی الدین،ثقلین جعفری،ایم کامران سلیم و دیگر تحصیل پریس کلب اور تلہ گنگ پریس کلب کے عہدیدارون و ممبران ،ڈاکٹرز، ٹیچرز او ر دیگر کثیر تعداد دوست احباب نے میں مبارک باد پیش کی اور دعا ؤں سے نوازا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes