پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں ہرا دیا

Published on January 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 615)      No Comments

123شارجہ (یو این پی) پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکن ویمن ٹیم نے کو تیسرے ون ڈ ے میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 243 رنز کا ہدف دیا جس کو پاکستانی ٹیم نے 48 ویں اوور میں حاصل کر لیا ۔ پاکستان کی طرف سے جاویریا خان نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 144 گیندوں پر 133 رنز بنائے جبکہ پاکستانی ٹیم کی کپتان ثناءمیر نے 51 رنز کی ذمہ دارانہ اننگ کھیل کر ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا۔سری لنکا کی طرف جیینگانی نے 99 رنز اسکور کیے۔پاکستان نے سیریز میں شاندار کھیل پیش کر تے ہوئے0-3کی برتری حاصل کر لی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes