پاک بحریہ کے 2 افسروں کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

Published on January 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) پاک بحریہ کے 2 افسروں کموڈور نوید احمد رضوی اور کموڈور احمد سعید کو رئیر ایڈمرل کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ رئیر ایڈمرل احمد سعید نے دسمبر 1985 میں پاک نیوی میں شمولیت اختیار کی جبکہ رئیرایڈمرل نوید احمد رضوی نے 1985ءمیں نیوی کی آپریشن برانچ میں شمولیت اختیار کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme