گذشتہ روز مولانا صابر ایوب نقشبندی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

Published on January 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 458)      No Comments

um
تلہ گنگ (یواین پی)گذشتہ روز مولانا صابر ایوب نقشبندی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔ان کو عمرہ کی ادائیگی پرکثیر تعداد میں ان کے چا ہنے والوں نے مبارکباد پیش کی ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز مولانا صابر ایوب نقشبندی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ان کو عمرہ کی ادائیگی پر انکے گھر کثیر چا ہنے والوں نے مبا رک باد پیش کی ۔ مبا رک باد پیش کر نے وا لوں میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی، کالم نویس عا مر نواز ، کالم نویس ملک ارشد کوٹگلہ ، پیرسلطان شمس العارفین چوکھنڈی ، ڈاکٹر نثار احمد ملک، صدر تحصیل پریس کلب لیا قت اعوان ، جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدا لقادر ، علامہ غلام محمد چشتی را ولپنڈی ، علامہ زبیر احمد چشتی ، چو ہدری غلام ربا نی ، پیر سید کمال الیدین شاہ و دیگر سول سوسائٹی ،وکلاء ، علماء ، صحافی و دوست احباب شا مل ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog