آج کا دن تاریخ میں 29 مئی

Published on May 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments

لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں 29 مئی1453ء – فتح قسطنطنیہ، سلطان محمد ثانی کی زیر قیادت عثمانی افواج نے قسطنطنیہ فتح کرکے بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا۔
آج کا دن تاریخ میں 29 مئی1953ء – نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری اور ان کے نیپالی گائیڈ تینزنگ نورگے نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
آج کا دن تاریخ میں 29 مئی1988ء – صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزارت عظمی سے برطرف کر دیا اور پارلیمان کو توڑ دیا ملک میں چوتھا مارشل لا نافذ۔
آج کا دن تاریخ میں 29 مئی1916ء امریکا نے جمہوری ڈومینیکا پر کامیاب حملہ کیااور انیس سو چوبیس تک قیام کیا 
آج کا دن تاریخ میں 29 مئی1988ء جنرل ضیاء الحق نے وزیرِاعظم محمد خان جونیجو کی حکومت ختم کر دی۔
آج کا دن تاریخ میں 29 مئی1922ء ایکواڈور کو آزادی حاصل ہوئی 
آج کا دن تاریخ میں 29 مئی اقوام متحدہ کی امن فوج کا بین الاقومی دن
آج کا دن تاریخ میں 29 مئی نیپال میں جمہوریت کا دن منایا جاتا ہے 

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy