پیپلز پارٹی میری ہے بہت لوگ اپنی اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پی پی پی میں شامل ہو رہے ہیں میا ں منظور احمد وٹو 

Published on February 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نا ئب صدر میا ں منظور احمد وٹو نے کہا کہ چند شر پسند عنا صر کو پی پی پی لاہور کا جلسہ ہضم نہیں ہو رہا ہے انشا ء اللہ آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے میں پی ٹی آئی میں نہیں جا رہا بلکہ پیپلز پارٹی کو پورے پنجاب میں مضبوط کر رہے ہیں میں پاکستان پیپلز پارٹی کا، اور پیپلز پارٹی میری ہے بہت لوگ اپنی اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پی پی پی میں شامل ہو رہے ہیں سینٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی بھا ری اکثیرت سے کا میاب ہو گی ان خیالات کا اِظہار انہوں نے پی وائی او پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد آصف خان بلوچ اور پی پی پی اوکاڑہ کے ضلعی انفار میشن سیکرٹری ملک شا ہد سلیم نوناری سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا اِنہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو توڑنے والے خود ٹوٹ گئے ہیں پارٹی نہیں ٹوٹی جن لو گوں کی یہ سوچ ہے وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy