اسلامیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری رانا اشرف کے کزن کی رسم قرآن خوانی کل ہوگی

Published on January 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

qur
خان پور (یواین پی ) اسلامیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری ،ممبر جرنلسٹ فائونڈیشن پاکستان سینئر سب ایڈیٹر آن لائن اخبار یو این این پاکستان رانا محمد اشرف صابر کے خالہ زاد رانا محمد اجمل جو ایک ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گئے تھے انہیں خانپور کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں شہر کے مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ،مرحوم کے ایصال ثواب کے لئےرسم قرآن خوانی کل ایلیمنٹری سکول خانپور کی مسجدمیں صبح نو بجے شروع ہوگی اور دس بجے دعائے مغفرت ہوگی دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题