پیٹرول بحران، آج کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) وزارت پیٹرولیم نے آج کے روز پیٹرول صورتحال سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 18,000 ٹن پٹرول فلنگ سٹیشنز پر سپلائی کر دیا گیا ہے۔ جبکہ اس سے قبل ملک میں 12,000 ٹن پیٹرول کی یومیہ ڈیمانڈ تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题