اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 480)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق منظوری صدرمملکت ممنون حسین کی طرف سے دی گئی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ یہ منظوری وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی۔ واضح رہے اس اضافے کی منظوری وزارت قانون کی طرف سے دی گئی تھی۔ 

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes