عطائی کلینکس کے خلاف کاروائی کی جائے بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا مطالبہ

Published on February 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 726)      No Comments

bhdaبورے والا(یو این پی) گزشتہ روز اذان ہومیو سٹور پہ ڈاکٹر احسن رشید میاں کی زیر صدارت بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈاکٹر مختار بیگ ،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹرابرار احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ،ڈاکٹررانا فہیم ،ڈاکٹرزاہد حسین ،ڈاکٹر منصور شاہد،ڈاکٹرطارق چشتی اور ڈاکٹربی اے خرم نے شرکت کی اجلاس میں ایک قراراد پاس کی گئی کہ بورے والہ اور گردونوح میں‌فری ہومیو میڈیکل کیمپس کا انعقاد جاری رکھا جائے تاکہ غریب اور مستحق افراد کو ان کی دہلیز پہ طبی سہوتیں فراہم کی جائیں‌ اور ساتھ ہی اعلی حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ شہر اور نواحی بستیوں میں‌عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی کے ساتھ ساتھ شہر میں غیر رجسٹرڈ میڈیکل لیب کی روک تھام کی جائے عطائیوں نے گلی محلوں میں موت کی دوکانیں کھول رکھیں ہیں‌جہاں موت سستے داموں بکتی ہےموت کے ان سوداگروں کے خلاف کاروائی ضروری ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes