پانچویں کے امتحانات18 اور آٹھویں کے 24فروری کو شروع ہو ں گے

Published on February 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 580)      No Comments

index
عارف والا(یواین پی) پانچویں کے امتحانات18 اور آٹھویں کے 24فروری کو شروع ہو ں گے۔شیڈول جاری۔تفصیل کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیک کے تحت ہونے والا پانچویں کا امتحان 18فروری سے شروع کر 23فروری اور آٹھویں کا امتحان 24فروری سے شروع ہو کر 28فروری کو اختتام پذیر ہو گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ محکمہ تعلیم عارف والا نے انتظامات کو تیزی سے مکمل کر نا شروع کر دیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes