بارسلونا۔ق لیگ والنسیا کےرہنما چوہدری طارق وڑائچ آف کالرہ کلاہ کی سہوترہ ہاؤس پر آمد

Published on February 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

DSC_6202
بارسلونا(یواین پی) مسلم لیگ ق والنسیا کے سنےئر رہنما اور معروف بزنس مین چوہدری طارق وڑائچ آف کالرہ کلاں سہوترہ ہاؤس بارسلونا پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا اور وفد پھول پیش کر کے استقبال کیا۔اس موقعہ پر ملکی حالات اور سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل اور پی آئی اے کی بارسلونا سے بندش پر بات چیت ہوئی۔اس موقعہ پر مسیحی کیمونٹی بارسلونا کے نمائندے بھی موجود تھے۔چوہدری طارق وڑائچ آف کالرہ کلاں نے جوزفین کرسٹینا کی سیاسی وسماجی خدمات کو سراہا۔اور انکو ہمیشہ کی طرح اپنے تعاون کا یقین دلایا۔جوزفین کرسٹینا نے چوہدری طارق وڑائچ کو سہوترہ ہاوس پر خوش آمدید کہا اور والنسیا میں کیمونٹی کیلئے انکی بے شمار خدمات کو سراہا۔مسیحی رہنماوں نے بھی جوزفین کرسٹینا کی خدمات کو سراہا۔اور اپنے تعاون کایقین دلایا۔چوہدری طارق وڑائچ کا استقبال کرنے والوں نے جاوید بھٹی ،کامران جاوید،بابر بھٹی،لعذرس،ولسن غوری،یعقوب مسیح اور دیگر موجود تھے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes