ایڈیلیڈ(یو این پی) پاک بھارت میچ میں شائقین کی دلچسپی کس قدر ہوتی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے میچ کی ٹکٹیں محض 20 منٹ میں فروخت ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے جب ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی تو تمام کی تمام ٹکٹیں 20 منٹ کے اندر فراخت ہو گئیں۔