وزیرِ اعظم سے آج مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات

Published on June 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

لاہور (یو این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آج لاہور میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ملاقات کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی یہ ملاقات ماڈل ٹاؤن میں وزیرِ اعظم شہبازشریف کی رہائش گاہ پر ہو گی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题