اروند کیجریوال نے انتخابات میں جامع مسجد کے امام بخاری کی حمایت مسترد کردی

Published on February 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 456)      No Comments

022
نئی دہلی (یو این پی) عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال نے نئی دہلی کے انتخابات میں جامع مسجد کے امام بخاری کی حمایت کو مسترد کردیاہے ۔ بھارتی میڈیا کیمطابق امام بخاری نے نئی دہلی کے مسلمانوں سے مطالبہ کیاتھاکہ وہ عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں تاکہ دہلی میں ایمان دار اور سیکولر حکومت قائم ہوسکے۔تاہم اورند کیجروال نے ان کی حمایت مسترد کردی ہے ۔ کیجریوال کا کہناہیکہ ان کو عام عوام کی حمایت درکار ہے، انہیں ایسے آدمی کی حمایت درکار نہیں ہے، جس نے اپنے بیٹے کی دستار بندی کی تقریب میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بجائے پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کو دعوت دی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes