عوام سے رشوت اور بھتہ لینے والے افسران اپنا قبلہ درست کر کے عوام کو اپنا اشعار بنائیں ملک تنظیم رضا

Published on February 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

raza
وہاڑی ( یواین پی )عوام سے رشوت اور بھتہ لینے والے افسران اپنا قبلہ درست کر کے عوام کو اپنا اشعار بنائیں ملک تنظیم رضا خان ڈسڑکٹ کوآرڈینیٹر انیٹی کرپشن انیڈ انٹی نارکوٹکس نےان خیالات کا اظہاریو این پی سے خصوصی بات چیت کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن دھشت گردی سے ببی زیادہ خطرناک ہےعوام ساتھ دے ملک کا سب سے بڑا مسلہ کرپشن ہے حکمران اسے ختم نہیں کرنا چاہتےدھشت گردی سے زیادہ کرپشن نے ھمیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے ۔عوام سے کرپشن اور بھتہ لینے والے افسران اپنا قبلہ درست کر کے عوام کی خدمت کہ اپنا اشعار بناہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes