انڈیا بھاگ گیا۔۔۔۔انڈیا بھاگ گیا

Published on February 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 4,049)      No Comments
12345
جب روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں تو جو ش کا پیمانہ اوپر جا نا روایتی عمل ہے
لاہور( یواین پی )جب روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں تو جو ش کا پیمانہ اوپر جا نا روایتی عمل ہے ،لیکن اگر ان دونوں ممالک میں کر کٹ میچ ہو تو بات اس سے بھی بڑھ جا تی ہے۔ایسا کچھ گزشتہ روز بھی ہو ا جب دو بھینسوں کا جو ڑ پڑ گیا ،اس جو ڑ کی خاص بات یہ تھی کہ ایک بھینسے پر ترنگا اور دوسرے پر سبز ہلالی پر چم بنا ہو ا تھا ،سبز ہلالی پر چم والے بھینسے نے خوب زور لگا یا اور حریف کو تر نگے سمیت بھگا دیا۔پاکستانی بھینسے کی اس ادا پر تماشائیو ں نے نعرے بلند کرکے کچھ یوں داد دی۔انڈیا بھاگ گیا،انڈیا بھاگ گیا ،انڈیا بھاگ گیا۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog