عزت

Published on February 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments

ad
ایک عیسائی نے عیدالفطر ادا کی
ایک ہندو نے عید الضحی پہ قربانی دی
ایک یہودی نے ماہ رمضان میں‌روزے رکھے
کیا
کبھی آپ نے سنا
کیا
کبھی آپ ایسا دیکھا
یقینا
سب دوستوں‌نے کبھی سنا نہ کبھی دیکھا
یہ ایک سچھی حقیقت ہے
اور جو میں‌لکھنے جا رہاہوں‌
وہ بھی اٹل حقیقت ہے
ہم کسی طور پہ اس حقیقت سے انکار نہیں‌کر سکتے
کوئی لکھے نہ لکھے
ڈاکٹر خرم
تو لکھے گا
ویلنتائن ڈے
جی ہاں‌
وینٹائن ڈے
ہر سو اس کا چرچہ ہے
شور و غوغہ ہے
ہم بحیثیت مسلمان
ویلنٹائن ڈے
کا بڑے جوش و جذبہ سے اس کا اہتمام کرتے ہیں‌
جس طرف آنکھ اٹھاؤں‌ تیری تصویراں‌ہیں‌
یہ ویلنٹائن ڈے
جو ہم مناتے ہیں‌
کیا بحیثیت مسلمان ہمیں‌زیب دیتا ہے
جس طرح عیسائی،ہندواور یہودی
عید الفطر،بقر عید پہ قربانی اور ماہ صیام میں‌روزے
نہیں‌رکھ سکتے
تو پھر ہمیں‌
ولینٹائن ڈے
منانا چاہیئے
ذرا سوچیئے
غور و فکر کیجیئے
یہ فیصلہ
آپ کے ہاتھ میں‌ہے
اف اللہ
اظہار بھی مشکل ہے
ہم کچھ کہہ بھی نہیں‌سکتے
ایک لڑکی سرخ لباس میں‌
برقعہ میں‌یا پھر چادر میں‌
ایک نامحرم مرد کو
پارک
ریسٹورینٹ
 کیفے ٹیریایا پھر
کسی کار،موٹر بائک پر
ویلنٹائن ڈے موقع پر
تحفہ محبت
دیتے اور لیتے ہوئے
کیا آپ پسند کریں‌گےکہ
وہ آپ کی
بہن
بیٹی
بیوی
یا پھر
ماں ہو
یقینا یہ سب کچھ آپ کو ناگوار گزرے گا
اسی طرح کوئی اور بھی غیرت مند یہ بات پسند نہیں‌کرے گا
آئیں
عزتوں کی حفاظت کریں
نہ کسی کی عزت پہ نظر ڈالیں‌
اور
نہ ہی اپنی عزت کو سربازار رسوا ہونے دیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes