پاک بھارت میچ میں ٹیم پلاننگ ناکافی تھی،عمران خان

Published on February 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

003
اسلام آباد ( یو این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی پلاننگ ناکافی تھی لیکن ٹیم کو اس ہار سے دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہیئے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے شکست کا درست تجزیہ کیا جائے تو آئندہ میچز میں اس ناکامی سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog