نیپراکی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

Published on February 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری دینے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 21 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2014ء کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی کے بعد بجلی صارفین کو 21 ارب روپے کا ریلیف ملے گا جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے دباﺅ کے باعث صارفین کو ریلیف ملنے میں ایک ماہ تاخیر ہوئی ہے۔ دوسری جانب ترجمان نیپرا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کل سی سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے سماعت بھی کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes