نامور گلوکار انور رفیع جاپان کے دورے کے بعد وطن واپس لوٹ آئے

Published on February 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 480)      No Comments

A.Rafi
لاہور (یواین پی) پاکستان کے نامور گلوکار انور رفیع جاپان کے دورے کے بعد وطن واپس لوٹ آئے تفصیل کے مطابق نامور گلوکار انور رفیع ایک ماہ سے جاپان کے دورہ پہ تھے ان کے ہمراہ میڈم ترنم ناز بھی تھیں‌ انہوں نے جاپان کے پانچ شہروں میں‌اپنی آواز کا جادو جگا کر شائقین موسیقی سے داد سمیٹی جاپان سے واپسی پہ یواین پی سے ٹیلی فونک گفتگو میں انور رفیع نے بتایا کہ ان کا جاپان کا ثقافتی دورہ نہایت کامیاب رہا ہے یوں‌تو مجھے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں‌بے پناہ عزت ملی لیکن میں‌حالیہ دورہ جاپان میں‌ملنے والی عزت و کامیابی کو مدتوں فراموش نہیں‌کر سکوں گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题