مرچیں کھائیں اور موٹاپے سے جان چڑائیں

Published on February 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 937)      No Comments
06
تیکھے کھانے جسمانی وزن میں کمی کی رفتار کو میٹابولزم کے ذریعے بڑھا دیتے ہیں
امریکہ(یو این پی) کھانوں میں مرچوں کا استعمال کرنے سے موٹاپے کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ امریکا کی وویومنگ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق تیکھے کھانے جسمانی وزن میں کمی کی رفتار کو میٹابولزم کے زریعے بڑھا دیتے ہیں۔ یواین پی کے مطابق مرچوں میں شامل جز کیپسایسن جسم میں چربی کو گھلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، مرچیں جسم میں توانائی کو جلا کر حرارت پیدا کر دیتی ہیں، جس سے اضافی کیلیوریز جل جاتی ہیں۔تجربہ سے ثابت ہوا ہے کہ سرخ مرچ کھیرے پر لگا کر روزانہ کھانے سے دل، دماغ اور معدہ کے افعال کی اصلاح ہوتی ہے۔ خون صاف ہوتا ہے رنگت نکھر آتی ہے، آدمی کی استعداد کار میں اضافہ ہوتا ہے، تھکن قریب نہیں آتی، بلغمی دردوں? سے نجات ملتی ہے۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog