سعید اجمل کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کو تیا ر

Published on February 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 2,979)      No Comments

06
لاہور(یو این پی) قومی کرکٹر سعید اجمل نے کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعید اجمل نے ورلڈ کپ سے قبل اپنا باولنگ ایکشن کلیئر ہونے پر کہا تھا کہ وہ ورلڈ کپ میں شر کت کیلئے پوری طرح تیار نہیں ابھی انہیں بہت پریکٹس کی ضرورت ہے مگر قومی ٹیم کی دو میچز میں ہار کے بعد سعید اجمل نے کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آمادگی کا اظہار کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes