عمران خان کا آصف زرداری کو ٹیلی فون

Published on March 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

02
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدرآصف علی زرداری کو ٹیلی فون کر کے ان سے سینٹ الیکشن سے متعلق بات کی ہے۔عمران خان نے اتوار کی شام آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے سینٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ سابق صدرآصف علی زرداری نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو ٹیلی فون کر کے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سینٹ الیکشن سے متعلق بات چیت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题