خیبرپختونخوا ‘ بالائی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں کمی

Published on January 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 702)      No Comments

موسم سرما کی تعطیلات ڈھائی ماہ سے کم کرکے ڈیڑھ ماہ کردی گئیں، صوبائی محکمہ تعلیم44 نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن دفاتر کو سرکلر ارسال کردیا
پشاور(یوا ین پی)خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ڈھائی ماہ سے کم کرکے ڈیڑھ ماہ کردی گئیں ۔سوات ، شانگلہ ،بونیر،ایبٹ آباداوردیر میں اساتذہ اور طلبہ کو 10فروری کو حاضری کی ہدایات کردی گئی ۔ اس سلسلے میں صوبائی محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن دفاتر کو سرکلر ارسال کردیا ہے ۔ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے میں مارچ میں سالانہ امتحانات کا انعقاد ہوگا ۔ پہلی بار این ٹی ایس کے ذریعے امتحانات ہوں گے جس کی تیاری کے لیے چھٹیوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题