افغانستان میں افغان بارڈر پولیس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی5 ساتھیوں کو ہلاک کردیا

Published on January 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 239)      No Comments

\"2\"
کابل ۔۔۔ افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں افغان بارڈر پولیس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی5 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ افغان بارڈر پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے غیر ملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ حادثہ خوکشے کوہن ضلع میں پیش آیا جہاں بسم اللہ نامی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اہلکار فرار ہوکر طالبان میں شامل ہوگیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes