یہ ہوتے ہیں عوامی قائدین کے فیصلے، مریم نواز

Published on March 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

006
اسلام آباد ۔۔۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا لیکن وزیراعظم نواز شریف نے مفاد عامہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کردیا، یہ ہوتے ہیں عوام کے مخلص قائد کے فیصلے۔ مریم نواز نے کہا کہ عوام دیکھیں کہ ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا لیکن عوام کے غمخوار مخلص قائد وزیراعظم نواز شریف نے ایسا کرنے سے انکار کردیا کیونکہ انہیں عوام کا مفاد عزیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہوتے ہیں عوامی قائدین کے فیصلے، انہوں نے ”واہ نواز واہ“ کا نعرہ بھی لگایا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes