جمشید دستی کا سینٹ الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

Published on March 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 588)      No Comments

04
اسلام آباد(یواین پی) قومی اسمبلی کے ممبر جمشید دستی نے سینٹ کے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں کھلے عام کرپشن اور ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے سپریم کورٹ کو چاہیے کہ وہ اس پر سوموٹو ایکشن لے اور اس الیکشن کو روکے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی اور سینٹ کے فیصلے وزیراعظم ہائوس میں ہوتے ہیں لیڈر خود کرپٹ ہیں جو اپنے ورکروں کو ٹکٹ بیچتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم ان کے دھوکے میں نہ آئے حکمران خود کرپشن میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں ایک ایم پی کے گھر پر حملہ کیا گیا اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes