شد ید با رشوں کی وجہ سے کچے مکا نا ت کی چھتیں ٹپکنا شروع

Published on March 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

images
تلہ گنگ (یواین پی)حا لیہ شد ید با رشوں کی وجہ سے کچے مکا نا ت کی چھتیں ٹپکنا شروع ہو گئی ہیں ،شہر یو ں نے بارشوں سے بچا نے کیلئے پلا سٹک شیٹ کا استعما ل شروع کر دیا ہے ،دکا ندار بھی منہ ما نگی قیمت پر شیٹ فر وخت کر نے لگے ،مختلف علا قوں سے دیواریں گر نے کی اطلا عات بھی مو صو ل ہو ئیں ہیں جن میں سات خوا تین سمیت دس افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطا بق حا لیہ با رشوں کی وجہ سے تلہ گنگ اور گر دونو اح علاقوں میں سر کا ری بلڈ نگ سمیت کچی آ با دیو ں میں کچے مکا نا ت بھی ٹپکنے شروع ہو گئے ہیں اور غر یب شہر یوں نے با رش سے بچنے کیلئے پلا سٹک شیٹ کا استعما ل کر نا شروع کر دیا ہے ۔دوسری طر ف شہر یو ں کا کہنا ہے کہ دوکا ندار ہما ری مجبوری کا نا جا ئز فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے ہمیں منہ ما نگے ریٹس پر پلا سٹک شیٹ دے رہے ہیں ۔تلہ گنگ اور لا وہ کے ملحقہ علاقوں سے اطلا عات مو صو ل ہو ئیں ہیں کہ مختلف علا قوں میں شد ید با رشوں کی وجہ سے کچے مکا نا ت کی دیو اریں گر نے سے سا ت خو اتین اور تین مر د زخمی ہو گئے ہیں جن کو طبی امداد کیلئے علا قوں کے مقا می ہسپتا لوں میں مر ہم پٹی کی گئی ۔زخمیو ں کی حا لت تسلی بخش بتا ئی جا رہی ہے ۔شہر یو ں نے کہا ہے کہ تلہ گنگ کی کئی سر کا ری خستہ حا لت بلڈ نگ کی مر مت نہ ہو نے کی وجہ سے خطر نا ک حا لت میں کھڑ ی ہیں جو کسی وقت بھی بڑ ے حا دثے کا شروع ہو سکتی ہیں اور اب مر مت نہ ہو نے کی وجہ سے ٹپکنا بھی شروع کر دیا ہے ۔ان عما رات میں سر کا ری ریکا رڈ ضا ئع ہو نے کا خد شہ ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes