سونا 250 روپے فی تولہ مہنگا

Published on October 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 613)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)ملک بھرمیں فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوکر 53 ہزار روپے پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ بازار کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر مہنگا ہوکر 1286 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔جس کے بعد مقامی سونا 214 روپے اضافے سے 45 ہزار 428 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔صرافہ بازار میں فی تولہ سونا250 روپے مہنگاہوکر53 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 214 روپے اضافے سے 45 ہزار 428 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔ملک بھرمیں فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوکر 53 ہزار روپے پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ بازار کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر مہنگا ہوکر 1286 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔جس کے بعد مقامی سونا 214 روپے اضافے سے 45 ہزار 428 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔صرافہ بازار میں فی تولہ سونا250 روپے مہنگاہوکر53 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 214 روپے اضافے سے 45 ہزار 428 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题