موٹر وے ایم 4 عرصہ دراز سے مکمل ، انتظامیہ کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا،افتتاح کا منتظر

Published on March 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 446)      No Comments

images
گوجرہ (یواین پی)موٹر وے ایم 4 عرصہ دراز سے مکمل ، انتظامیہ کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا،افتتاح کا منتظر،گوجرہ سے فیصل آباد موٹروے منصوبہ کروڑوں روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ایک سال مکمل ہونے کے بعد بھی افتتاح نہ ہو سکا ،روزانہ لاکھوں روپے کا نقصان اہل مکینوں کا خیال ۔گوجرہ سے فیصل آباد موٹروے ایم 4 کو مکمل ہوئے تقریباً ایک سال کا عرصہ ہو چکا مگر حکمرانوں کی لاپرواہی سے اسکا ابھی تک افتتاح نہیں ہو سکا یہ منصوبہ کروڑوں روپے کی لاگت سے مکمل تو ہو گیا مگر انتظامیہ کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا اہل مکینوں کا مطالبہ ہے کہ اگر موٹروے ایم 4 کو آمد رفت کے لئے کھول دیا جائے تو ناصرف روزانہ لاکھوں روپے کی آمدن ہو گی بلکہ لوگوں کو سفری سہولت کے ساتھ ساتھ فیصل آباد کا گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہو سکے گا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog