وزیراعظم نواز شریف کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

Published on July 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

6
اسلام آباد(یوا ین پی)وزیراعظم نوازشریف نے وزارت پانی وبجلی کوعیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکاحکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعتہ الوداع اورعیدالفطرکی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیزکوہدایات جاری کردی ہیں۔ وزارت پانی وبجلی کے بیان کے مطابق عیدالفطرکے موقع پر بجلی کی پیداوار بڑھانے اورلوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے یقینی بنانے کے لیے ڈیمزسے پانی کااخراج بڑھایا جائیگا۔ بجلی پیداکرنیوالی کمپنیزکواضافی تیل وگیس دینے کیلئے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes