پریانکا چوپڑا کی’’ اجمیرشریف ‘‘حاضری

Published on March 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 904)      No Comments

09
ممبئی(یو این پی) بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی نئی فلموں کی کامیابی کی دعا کیلئے اجمیرشریف پہنچ گئیں۔ پریانکا چوپڑا نے اپنی قریبی دوستوں کے ساتھ مزار پر حاضری دی اور اپنی نئی فلموں کی کامیابی کے لیے دعائیں مانگیں۔یواین پی کے مطابق پریانکا جوگزشتہ چند روزسے بخارمیں مبتلا تھیں۔ تاہم طبیعت تھوڑی بہتر ہونے کے بعد وہ دوبارہ اپنی نئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题