عبدالحکیم (فیصل جاوید)قائد جمیت علماء اسلام (ف)مولا نا فضل الرحمان کی سیاسی بصیرت کی بدولت ایوان بالا میں مو لا نا عبدالغفور حیدر ی کی بطور ڈپٹی چیر مین سینٹ نامزدگی عمل میں آئی ان خیا لا ت کا اظہار جمیت علماء اسلام (ف) ضلع خانیوال کے نائب امیر مولا نا احسان الحق نے جمیت علماء اسلام عبدالحکیم کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اجلاس میں جمیت علماء اسلام تحصیل کبیر والہ کے امیر سید محبو ب الرحمن ہمدانی نائب امیر حاجی انعام الحق ،محمد شریف عاصم ،عمر فاروق کھوکھر ،ملک اختر ،میاں فخر محی الدین ،اور مہر انور گگڑانہ سمیت کارکنو ں کی کثیر تعداد موجو د تھی آخر میں ایک مشرکہ اعلامیہ میں مو لا نا عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیر مین سینٹ منتخب ہو نے پر مبارک باد دی گئی۔