جماعت نہم کے سالانہ امتحانات (کل )سے شروع ہوں گے

Published on March 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 608)      No Comments

01
سرگودھا ۔۔۔صوبہ بھر میں جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کل 18 مارچ سے شروع ہوں گے۔ اسرگودھا تعلیمی بورڈ نے نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئے 253 امتحانی مراکز قائم کردیئے ہیں جہاں پر 253 سپرنٹنڈنٹ‘ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ 80 ڈسٹری بیوٹر انسپکٹرز تعینات کئے گئے ہیں، نہم جماعت کے سالانہ امتحانات میں سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا سے 79 ہزار طلباء و طالبات حصہ لیں گے، محکمہ تعلیم کے ترجمان نے بتایا کہ 18 مارچ سے شروع ہونیوالے امتحانات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes