رنبیرکپور اورکترینہ کیف نے ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھیاں پہنا دیں

Published on March 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 647)      No Comments
08
ممبئی ۔ ۔۔ بالی وڈ اداکار رنبیرکپور اوراداکارہ کترینہ کیف نے ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھیاں پہنا دیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان انگوٹھیوں کا تبادلہ نئی دہلی میں رنبیرکپور کی بہن ردیھما کے گھر پر ہوا جس میں میڈیا کو دعوت نہیں دی گئی تھی ۔ اس موقع پر رنبیر کے گھر کے چند افردا موجود تھے۔ یاد رہے کہ رنبیر اور کترینہ میں دوستی کو دو سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ دونوں ممبئی میں ایک پرتعیش فلیٹ میں اکٹھے رہتے ہیں۔ مذکورہ فلیٹ رنبیر نے کترینہ کیلئے خریدا تھا۔
Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme