طارق عزیز اعلی فنکارانہ صلاحیتوں کی حامل ادبی شخصیت تھے ایم اے ٹھاکر

Published on June 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 163)      No Comments

ان کی گراں قدر خدمات ہیں طارق عزیز ایک ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں
لاہور(یواین پی ) معروف ٹی وی اینکر و اداکارطارق عزیزنے دہائیوں تک پی ٹی وی کے ذریعے پاکستانی عوام کو تعلیم و تفریح فراہم کی طارق عزیز اعلی فنکارانہ صلاحیتوں کی حامل ادبی شخصیت تھے ان کی فن کے شعبے میں گراں قدر خدمات ہیںٹیلی ویژن کے شعبے میں طارق عزیز ایک ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار ادا کار ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے طارق عزیز کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے یواین پی سے کیا انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے رب کائنات مرحوم کے درجات بلند اورجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes