کویت ،پاکستانی سفارتخانہ میں سفیر پاکستان اسلم خان نے پاکستان کا ہلالی پرچم بلند کیا

Published on March 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 592)      No Comments

yoom i pakistan 23 mrach kuwait
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں سفیر پاکستان محمد اسلم خان نے سفارت خانہ کی عمارت پرپاکستان کا ہلالی پرچم بلند کیا۔اس موقعہ پر قومی ترانہ بجایا گیا اورپاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد موجود تھی ۔قائداعظم ہال میں تقریب کے دوسرے حصہ میں سفیر پاکستان نے صدر پاکستان سید ممنون حسین اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کا پیغام پڑھ کرسنایا
اوپیک کے ممبر حافظ محمد شبیر نے 18میٹر لمبا قومی پرچم کی سفارت خانہ میں نمائش کی جو پاکستانیوں بلند کیا ۔آخر میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں کیک سفیر پاکستان محمد اسلم نے پاکستانی بچوں کے ہمراہ کیک کاٹا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog