کویت ،سفیر پاکستان محمد اسلم خان نے غیر ملکی سفراء کے اعزاز میں عشائیہ

Published on March 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 551)      No Comments

Aslam KW
کویت سٹی (عبدالشکور)کویت میں یوم پاکستان کے حوالے سے سفیر پاکستان محمد اسلم خان نے غیر ملکی سفراء کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں غیر ملکی سفراء کی کثیرالاتعداد نے شرکت کی کویت کے وزیر اطلاعات شیخ سلما ن االحمودالصباح اور شیخہ فریحہ الاحمد الجابر الصباح یوم پاکستان کے سے کیک کاٹا تقریب میں میں کویتی پاکستانی فنکاروں نے ملی نغمے پیش کئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog