پنجاب حکومت کا بنیادی مراکز صحت میں بائیو میٹرک نظام لانے کا فیصلہ

Published on April 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

07
اسلام آباد۔۔۔پنجاب حکومت نے بنیادی مراکز صحت میں ڈاکٹروں اور دیگر عملے کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک نظام لانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق بی ایچ یوز میں عملے کی غیر حاضری کی بڑھتی ہوئی شکایات کے بعد حکومت نے بائیو میٹرک نظام لانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes